Thursday, 30 October 2014

Samny

سامنے سب کے نہ بولیں گے ہمارا کیا ہے
چُھپ کے تنہائی میں رو لیں گے ہمارا کیا ہے
گُلشنِ عشق کا ہر پھول تمہارا ہی سہی
ہم کوئی خار چبھو لیں گے ہمارا کیا ہے


فضل اسلام فضلؔ اورکزئی

لفظ جب تک وضو نہیں کرتے

ہم تیری گفتگو نہیں کرتے